سو تُم یَردن کے پار ہو کر اُن پتّھروں کو جِن کی بابت مَیں تُم کو آج کے دِن حُکم دیتا ہُوں کوہِ عیبا ل پر نصب کر کے اُن پر چُونے کی استرکاری کرنا۔