اِستِثنا 26:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر تُو خُداوند اپنے خُدا کے حضُور یُوں کہنا کہ میرا باپ ایک ارامی تھا جو مَرنے پر تھا ۔ وہ مِصر میں جا کر وہاں رہا اور اُس کے لوگ تھوڑے سے تھے اور وہِیں وہ ایک بڑی اور زورآوراور کثِیرُالتّعداد قَوم بن گیا۔

اِستِثنا 26

اِستِثنا 26:1-12