کوئی حرام زادہ خُداوند کی جماعت میں داخِل نہ ہو ۔ دسوِیں پُشت تک اُس کی نسل میں سے کوئی خُداوند کی جماعت میں آنے نہ پائے۔