اِستِثنا 21:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھراِس شہر کے سب بزُرگ جو اُس مقتُول کے سب سے نزدِیک رہنے والے ہوں اُس بچھیا کے اُوپر جِس کی گردن اُس وادی میں توڑی گئی اپنے اپنے ہاتھ دھوئیں۔

اِستِثنا 21

اِستِثنا 21:1-7