اِستِثنا 18:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ وہ قَومیں جِن کا تُو وارِث ہو گا شگُون نِکالنے والوں اور فالگِیروں کی سُنتی ہیں پر تُجھ کو خُداوند تیرے خُدا نے اَیسا کرنے نہ دِیا۔

اِستِثنا 18

اِستِثنا 18:11-17