تُو ابِیب کے مہِینے کو یاد رکھنا اور اُس میں خُداوند اپنے خُدا کی فَسح کرنا کیونکہ خُداوند تیرا خُدا ابِیب کے مہِینے میں رات کے وقت تُجھ کو مِصر سے نِکال لایا۔