جو جانور آپ ہی مَر جائے تُم اُسے مت کھانا ۔ تُو اُسے کِسی پردیسی کو جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو کھانے کو دے سکتا ہے یا اُسے کِسی اجنبی آدمی کے ہاتھ بیچ سکتا ہے کیونکہ تُو خُداوند اپنے خُدا کی مُقدّس قَوم ہے ۔تُو حلوان کو اُسی کی ماں کے دُودھ میں نہ اُبالنا۔