اِستِثنا 14:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

تم خُداوند اپنے خُدا کے فرزند ہو ۔ تُم مُردوں کے سبب سے اپنے آپ کو زخمی نہ کرنا اور نہ اپنے ابرُو کے بال مُنڈوانا۔

اِستِثنا 14

اِستِثنا 14:1-9