تُم خُداوند اپنے خُدا کی پَیروی کرنا اور اُس کا خَوف ماننا اور اُس کے حُکموں پر چلنا اور اُس کی بات سُننا ۔ تُم اُسی کی بندگی کرنا اور اُسی سے لِپٹے رہنا۔