اِستِثنا 13:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اُسے سنگسار کرنا تاکہ وہ مَر جائے کیونکہ اُس نے تُجھ کو خُداوند تیرے خُدا سے جو تُجھ کو مُلکِ مِصر یعنی غُلامی کے گھر سے نِکال لایا برگشتہ کرنا چاہا۔

اِستِثنا 13

اِستِثنا 13:7-17