اِستِثنا 10:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اَے اِسرا ئیل! خُداوند تیرا خُدا تُجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کا خَوف مانے اور اُس کی سب راہوں پر چلے اور اُس سے مُحبّت رکھّے اور اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان سے خُداوند اپنے خُدا کی بندگی کرے۔

اِستِثنا 10

اِستِثنا 10:9-14