نُون کا بیٹا یشُوع جو تیرے سامنے کھڑا رہتا ہے وہاں جائے گا ۔ سو تُو اُس کی حَوصلہ افزائی کر کیونکہ وُہی بنی اِسرائیل کو اُس مُلک کا مالِک بنائے گا۔