اَعمال 9:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

حننیا ہ نے جواب دِیا کہ اَے خُداوند مَیں نے بُہت لوگوں سے اِس شخص کا ذِکر سُنا ہے کہ اِس نے یروشلِیم میں تیرے مُقدّسوں کے ساتھ کَیسی کَیسی بُرائیاں کی ہیں۔

اَعمال 9

اَعمال 9:9-20