اور خُدا نے یہ فرمایا کہ تیری نسل غَیر مُلک میںپردیسی ہو گی ۔ وہ اُن کو غُلامی میں رکھّیں گے اور چار سَو برس تک اُن سے بدسلُوکی کریں گے۔