بلکہ تُم مولک کے خَیمہاور رفان دیوتا کے تارے کو لِئے پِھرتے تھے ۔یعنی اُن مُورتوں کو جنہیں تُم نے سِجدہ کرنےکے لِئے بنایا تھا ۔پس مَیں تُمہیں بابل کے پرے لے جا کر بساؤں گا۔