اَعمال 3:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم نبِیوں کی اَولاد اور اُس عہد کے شرِیک ہو جو خُدا نے تُمہارے باپ دادا سے باندھا جب ابرہا م سے کہا کہ تیری اَولاد سے دُنیا کے سب گھرانے برکت پائیں گے۔

اَعمال 3

اَعمال 3:23-26