اَعمال 23:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُسی رات خُداونداُس کے پاس آ کھڑا ہُؤا اور کہا خاطِر جمع رکھ کہ جَیسے تُو نے میری بابت یروشلِیم میں گواہی دی ہے وَیسے ہی تُجھے رومہ میں بھی گواہی دینا ہو گا۔

اَعمال 23

اَعمال 23:1-17