اَعمال 2:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اِسرا ئیل کا سارا گھرانا یقِین جان لے کہ خُدا نے اُسی یِسُو ع کو جِسے تُم نے مصلُوب کِیا خُداوند بھی کِیا اور مسِیح بھی۔

اَعمال 2

اَعمال 2:28-39