اَعمال 17:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

مگر یہُودِیوں نے حَسد میں آ کر بازاری آدمِیوں میں سے کئی بدمعاشوں کو اپنے ساتھ لِیا اور بِھیڑ لگا کر شہر میں فساد کرنے لگے اور یاسو ن کا گھر گھیر کر اُنہیں لوگوں کے سامنے لے آنا چاہا۔

اَعمال 17

اَعمال 17:4-6