اَعمال 17:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس وُہ اُسے اپنے ساتھ اریو پگُس پر لے گئے اور کہا آیا ہم کو معلُوم ہو سکتا ہے کہ یہ نئی تعلِیم جو تُو دیتا ہے کیا ہے؟۔

اَعمال 17

اَعمال 17:16-29