اَعمال 16:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ یکایک بڑا بَھونچال آیا ۔ یہاں تک کہ قَیدخانہ کی نیو ہِل گئی اور اُسی دَم سب دروازے کُھل گئے اور سب کی بیڑِیاں کُھل پڑِیں۔

اَعمال 16

اَعمال 16:19-29