اَعمال 15:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بُہت بحث کے بعد پطر س نے کھڑے ہو کر اُن سے کہا کہ اَے بھائِیو! تُم جانتے ہو کہ بُہت عرصہ ہُؤا جب خُدا نے تُم لوگوں میں سے مُجھے چُنا کہ غَیر قَومیں میری زُبان سے خُوشخبری کا کلام سُن کر اِیمان لائیں۔

اَعمال 15

اَعمال 15:3-13