پس اُن میں اَیسی سخت تَکرار ہُوئی کہ ایک دُوسرے سے جُدا ہو گئے اور برنباس مرقس کو لے کر جہاز پر کُپر س کو روانہ ہُؤا۔