اَعمال 15:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ تُم بُتوں کی قُربانِیوں کے گوشت سے اور لہُو اور گلا گھونٹے ہُوئے جانوروں اور حرام کاری سے پرہیز کرو ۔ اگر تُم اِن چِیزوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھّو گے تو سلامت رہو گے ۔ والسّلام۔

اَعمال 15

اَعمال 15:22-34