اِس لِئے ہم نے ایک دِل ہو کر مُناسِب جانا کہ بعض چُنے ہُوئے آدمِیوں کو اپنے عزِیزوں برنبا س اور پَولُس کے ساتھ تُمہارے پاس بھیجیں۔