اِس پر رسُولوں اور بزُرگوں نے ساری کلِیسیا سمیت مُناسِب جانا کہ اپنے میں سے چند شخص چُن کر پَولُس اور برنبا س کے ساتھ انطاکِیہ کو بھیجیں یعنی یہُودا ہ کو جو برسبّا کہلاتا ہے اور سِیلا س کو ۔ یہ شخص بھائِیوں میں مُقدِّم تھے۔