اَعمال 14:27-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. وہاں پُہنچ کر اُنہوں نے کلِیسیا کو جمع کِیا اور اُن کے سامنے بیان کِیا کہ خُدا نے ہماری معرفت کیا کُچھ کِیا اور یہ کہ اُس نے غَیر قَوموں کے لِئے اِیمان کا دروازہ کھول دِیا۔

28. اور وہ شاگِردوں کے پاس مُدّت تک رہے۔

اَعمال 14