اَعمال 13:46 Urdu Bible Revised Version (URD)

پَولُس اور برنباس دِلیر ہو کر کہنے لگے کہ ضُرُور تھا کہ خُدا کا کلام پہلے تُمہیں سُنایا جائے لیکن چُونکہ تُم اُس کو ردّ کرتے ہو اور اپنے آپ کو ہمیشہ کی زِندگی کے ناقابِل ٹھہراتے ہو تو دیکھو ہم غَیر قَوموں کی طرف مُتوجِّہ ہوتے ہیں۔

اَعمال 13

اَعمال 13:39-52