اَعمال 13:41 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے تحقِیر کرنے والو! دیکھو ۔ تعجُّب کرو اور مِٹ جاؤکیونکہ مَیں تُمہارے زمانہ میں ایک کام کرتا ہُوں ۔اَیسا کام کہ اگر کوئی تُم سے بیان کرےتو کبھی اُس کا یقِین نہ کرو گے۔

اَعمال 13

اَعمال 13:32-46