کہ خُدا نے یِسُو ع کو جِلا کر ہماری اَولاد کے لِئے اُسی وعدہ کو پُورا کِیا ۔ چُنانچہ دُوسرے مزمُور میں لِکھا ہے کہتُو میرا بیٹا ہے ۔آج تُو مُجھ سے پَیدا ہُؤا۔