اَعمال 12:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر فرِشتہ نے اُس سے کہا کمر باندھ اور اپنی جُوتی پہن لے ۔ اُس نے اَیسا ہی کِیا ۔ پِھر اُس نے اُس سے کہا اپنا چوغہ پہن کر میرے پِیچھے ہو لے۔

اَعمال 12

اَعمال 12:1-16