اَعمال 12:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب ہیرود یس اُسے پیش کرنے کو تھا تو اُسی رات پطر س دو زنجِیروں سے بندھا ہُؤا دو سِپاہِیوں کے درمِیان سوتا تھا اور پہرے والے دروازہ پر قَیدخانہ کی نِگہبانی کر رہے تھے۔

اَعمال 12

اَعمال 12:3-15