اَعمال 11:29-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. پس شاگِردوں نے تجوِیز کی کہ اپنے اپنے مقدُور کے مُوافِق یہُودیہ میں رہنے والے بھائِیوں کی خِدمت کے لِئے کُچھ بھیجیں۔

30. چُنانچہ اُنہوں نے اَیسا ہی کِیا اور برنبا س اور ساؤُل کے ہاتھ بزُرگوں کے پاس بھیجا۔

اَعمال 11