پِھر اُنہوں نے اُن کے بارے میں قُرعہ ڈالا اور قُرعہ متّیا ہ کے نام کا نِکلا ۔ پس وہ اُن گیارہ رسُولوں کے ساتھ شُمار ہُؤا۔