اور یہ کہہ کر دُعا کی کہ اَے خُداوند! تُو جو سب کے دِلوں کی جانتا ہے ۔یہ ظاہِر کر کہ اِن دونوں میں سے تُو نے کِس کو چُنا ہے۔