ٹھٹّھاباز کو ملامت نہ کر ۔ نہ ہو کہ وہ تُجھ سے عداوت رکھنے لگے۔دانا کو ملامت کر اور وہ تُجھ سے مُحبّت رکھّے گا۔