3. اُس نے اپنی سہیلیوں کو روانہ کِیا ہے۔وہ خُود شہر کی اُونچی جگہوں پر پُکارتی ہے۔
4. جو سادہ دِل ہے اِدھر آ جائے۔اور بے عقل سے وہ یہ کہتی ہے
5. آؤ! میری روٹی میں سے کھاؤاور میری مِلائی ہُوئی مَے میں سے پِیو۔
6. اَے سادہ دِلو! باز آؤ اور زِندہ رہواور فہم کی راہ پر چلو۔