امثال 8:34-36 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. مُبارک ہے وہ آدمی جو میری سُنتا ہےاور ہر روز میرے پھاٹکوں پر اِنتظار کرتا ہےاور میرے دروازوں کی چَوکھٹوں پر ٹھہرا رہتا ہے۔

35. کیونکہ جو مُجھ کو پاتا ہے زِندگی پاتا ہےاور وہ خُداوند کا مقبُول ہو گا۔

36. لیکن جو مُجھ سے بھٹک جاتا ہے اپنی ہی جان کونُقصان پُہنچاتا ہے۔مُجھ سے عداوت رکھنے والے سب مَوت سےمُحبّت رکھتے ہیں۔

امثال 8