امثال 8:29-33 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. جب اُس نے سمُندر کی حدٹھہرائیتاکہ پانی اُس کے حُکم کو نہ توڑے۔جب اُس نے زمِین کی بُنیاد کے نِشان لگائے

30. اُس وقت ماہِر کارِیگر کی مانِند مَیں اُس کے پاس تھیاور مَیں ہر روز اُس کی خُوشنُودی تھیاور ہمیشہ اُس کے حضُور شادمان رہتی تھی۔

31. آبادی کے لائِق زمِین سے شادمان تھیاور میری خُوشنُودی بنی آدم کی صُحبت میں تھی ۔

32. اِس لِئے اَے بیٹو! میری سنُوکیونکہ مُبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں ۔

33. تربِیّت کی بات سُنو اور دانا بنواور اِس کو ردّ نہ کرو۔

امثال 8