امثال 8:13-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. خُداوند کا خَوف بدی سے عداوت ہے۔غرُور اور گھمنڈ اور بُری راہاور کج گو مُنہ سے مُجھے نفرت ہے۔

14. مشوَرت اور حِمایت میری ہیں۔فہم مَیں ہی ہُوں ۔ مُجھ میں قُدرت ہے۔

15. میری بدَولت بادشاہ سلطنت کرتےاور اُمرا اِنصاف کا فتویٰ دیتے ہیں۔

امثال 8