امثال 7:24-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. سو اب اَے بیٹو! میری سُنواور میرے مُنہ کی باتوں پر توجُّہ کرو۔

25. تیرا دِل اُس کی راہوں کی طرف مائِل نہ ہو۔تُو اُس کے راستوں میں گُمراہ نہ ہونا۔

26. کیونکہ اُس نے بُہتوں کو زخمی کر کے گِرا دِیا ہے۔ بلکہ اُس کے مقتُول بے شُمار ہیں۔

27. اُس کا گھر پاتال کا راستہ ہے اور مَوت کی کوٹھریوں کو جاتا ہے۔

امثال 7