امثال 6:34-35 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. کیونکہ غَیرت سے آدمی غضب ناک ہوتا ہے اور وہ اِنتقام کے دِن نہیں چھوڑے گا۔

35. وہ کوئی فدِیہ منظُور نہیں کرے گااور گو تُو بُہت سے اِنعام بھی دے تَو بھی وہ راضی نہ ہو گا۔

امثال 6