امثال 4:24-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. کج گو مُنہ تُجھ سے الگ رہے۔ دروغ گو لب تُجھ سے دُور ہوں۔

25. تیری آنکھیں سامنے ہی نظر کریں اور تیری پلکیں سِیدھی رہیں۔

26. اپنے پاؤں کے راستہ کو ہموار بنااور تیری سب راہیں قائِم رہیں۔

27. نہ دہنے مُڑ نہ بائیں اور پاؤں کو بدی سے ہٹا لے۔

امثال 4