امثال 30:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

کَون آسمان پر چڑھا اور پِھر نِیچے اُترا؟کِس نے ہوا کو اپنی مُٹھّی میں جمع کرلِیا؟کِس نے پانی کو چادر میں باندھا؟کِس نے زمِین کی حُدُود ٹھہرائیں؟اگر تُو جانتا ہے تو بتا اُس کا کیا نام ہے اور اُس کے بیٹےکا کیا نام ہے؟

امثال 30

امثال 30:1-5