کیونکہ یقِیناً دُودھ بِلونے سے مکّھن نِکلتا ہے اور ناک مروڑنے سے لُہو۔اِسی طرح قہر بھڑکانے سے فساد برپا ہوتا ہے۔