امثال 29:26-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. حاکِم کی مِہربانی کے طالِب بُہت ہیں لیکن اِنسان کا فَیصلہ خُداوند کی طرف سے ہے۔

27. صادِق کو بے اِنصاف سے نفرت ہے اور شرِیر کو راست رَو سے۔

امثال 29