دِیانت دار آدمی برکتوں سے معمُور ہوگا لیکن جو دَولت مند ہونے کے لِئے جلدی کرتا ہے بے سزا نہ چُھوٹے گا ۔