امثال 22:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. دَولت اورعِزّت و حیات خُداوند کے خَوف اور فروتنی کا اجر ہیں۔

5. کج رَوکی راہ میں کانٹے اور پھندے ہیں جو اپنی جان کی نِگہبانی کرتا ہے اُن سے دُور رہے گا۔

6. لڑکے کی اُس راہ میں تربِیّت کرجِس پر اُسے جانا ہے۔و ہ بُوڑھا ہو کر بھی اُس سے نہیں مُڑے گا۔

امثال 22