3. بلکہ اگر تُو عقل کو پُکارے اور فہم کے لِئے آواز بُلند کرے
4. اور اُس کو اَیسا ڈھُونڈے جَیسے چاندی کواور اُس کی اَیسی تلاش کرے جَیسی پوشِیدہ خزانوں کی
5. تو تُو خُداوند کے خَوف کو سمجھے گااور خُدا کی معرِفت کو حاصِل کرے گا
6. کیونکہ خُداوند حِکمت بخشتا ہے۔عِلم و فہم اُسی کے مُنہ سے نِکلتے ہیں۔