امثال 16:23-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. دانا کا دِل اُس کے مُنہ کی تربِیّت کرتاہے اور اُس کے لبوں کو عِلم بخشتا ہے۔

24. دِل پسند باتیں شہد کا چھتّا ہیں۔ وہ جی کومِیٹھی لگتی ہیں اور ہڈِّیوں کے لِئے شِفا ہیں۔

25. اَیسی راہ بھی ہے جو اِنسان کو سِیدھی معلُوم ہوتی ہے پر اُس کی اِنتہا میں مَوت کی راہیں ہیں۔

امثال 16